ایف بی ایس نے سنگاپور میں ہونے والی سرمایہ کاری فئیر-2018 میں حصہ لیا.

ایف بی ایس نے سنگاپور میں ہونے والی سرمایہ کاری فئیر-2018 میں حصہ لیا.

25 اور 26 اگست کو ایف بی ایس نے سنگاپور میں ہونے والی سرمایہ کاری فئیر-2018 میں حصہ لیا. ایف بی ایس کے COO, CEO اور پارٹنرز نے اس ایکسپو میں شرکت کی۔ ہمارے نمائندوں کا بہت اچھا وقت گزرا، ایف بی ایس کے فوائد کے بارے میں ، فاریکس اور ٹریڈنگ کے بارے میں مہمانوں سے بہت ہی مفید انفارمیشن شئیر کیں، اور یاد گاری شیلڈز اور فوٹو شوٹ کو دیکھنا مت بھولیں!

مہمانوں نے CFD، کریپٹو ٹریڈنگ، پروموشنز اور پارٹنر شپ پروگرام میں بہت دلچسپی کا اظہار کیا۔ ایف بی ایس کے تجزیات اور FBS CopyTrade اس پریزنٹیشن کے اہم نکتے تھے: بہت سے لوگوں نے ایف بی ایس میں شمولیت اختیار کی کیونکہ انہوں نے بہت سے امکانات اور فوائد کو دیکھا جو ہم اپنے ٹریڈرز کو دیتے ہیں -ان میں دونوں نئے اور پرانے تجربہ کار ٹریڈرز شامل ہیں۔ ایف بی ایس نے یہ ثابت کیا کہ CopyTrade ایسی سوشل ایپ ہے جس کا سارے انتظار کر رہے تھے - اور اس ایپ کو اپنے کلائینٹس کیلئے دستیاب کرنے پر ہم بہت خوش ہیں!

ایف بی ایس نئے آنے والے ٹریڈرز اور پارٹنرز کو اپنی انٹرنیشنل فیملی میں خوش آمدید کہتا ہے! بہت شکریہ سنگا پور آپ سے اگلی دفعہ ضرور ملیں گے!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera