اشارے اور مزید بہت کچھ: FBS Trader ایپ کی بڑی اپ ڈیٹ

اشارے اور مزید بہت کچھ: FBS Trader ایپ کی بڑی اپ ڈیٹ

FBS Trader ایپ ہماری آل ان ون ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے، جس نے موبائل ٹریڈنگ کی نئی بلندیوں کو فتح کیا ہے۔ اس بار تکنیکی تجزیہ کیساتھ نئی ناقابل یقین خصوصیات شامل ہیں۔

ایف بی ایس بروکر ہر ریلیز کیساتھ اپنی ایپلیکیشن کو بہتر سے بہتر بنانے میں سرمایہ کاری کررہا ہے۔ اس بار ہم نے ان خصوصیات کو شامل کیا ہے:

- انڈیکیٹرز (ابھی کیلئے موونگ ایوریج اور بولنگر بینڈز اور مزید عنقریب شامل کئے جائیں گے)

- کراس شیئر کا آلہ جو چارٹ کے کسی بھی منتخب مقام پر قیمت ظاہر کرتا ہے

- فعال خرید/فروخت آرڈرز کے لیبلز چارٹ پر دیکھنے کی سہولت

- ایپ میں صارف دوست انٹرفیس شامل کرنے کیلئے اکاؤنٹس کا نیا رنگین نمونہ

- اور دیگر معمولی اصلاحات شامل ہیں۔

اگر آپ نے ابھی تک اس ایپ کو استعمال نہیں کیا تو FBS Trader کو آزمانے کے لئے یہ آپ کے لئے ایک ابھی نشانی ہے۔ یاد رکھیں: مستقبل موبائل ٹکنالوجی کا ہے۔

نئے ورژن کو استعمال کرنے کے لئے، براہ کرم ایپ اسٹور یا گوگل پلے اسٹور سے FBS Trader ایپ کو ضرور اپ ڈیٹ کریں۔

اپنی ٹریڈنگ کو FBS Trader کیساتھ مزید بہترکریں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera