ٹریڈنگ کے لیے $140 کے ساتھ نیا شاندار FBS لیول اپ بونس
FBS ٹریڈروں کے لئے نیا بونس لانچ کرنے کے لئے تیار ہے ، جہاں ان کے بونس اکاؤنٹ میں $ 70 یا $ 140 جمع ہوں گے! یہ بالکل مفت اور انتہائی آسان شرائط کیساتھ ہے۔ لیول اپ بونس حاصل کرنے کے لئے ، ٹریڈرکو یہ کرنا ضروری ہے:
1۔ FBS پرسنل ایریا میں سے بونس حاصل کریں۔ اگر آپ FBS - ٹریڈنگ بروکر ایپ کا استعمال کررہے ہیں تو ، آپ کے اکاؤنٹ میں $140 جمع ہوجائیں گے۔ اگر آپ ویب پرسنل ایریا استعمال کررہے ہیں تو ، 70 ڈالر آپ کے بونس اکاؤنٹ میں جمع ہوں گے - FBS - ٹریڈنگ بروکر ایپ کو انسٹال کرکے اور سائن ان کرکے اسے دوگنا کرسکتے ہیں۔
2 ۔ اپنے ای میل کی تصدیق کریں اور اپنے فیس بک پیج سے لنک کریں
3 ۔ ہمارے تعلیمی مواد سے اپنی تجارتی معلومات کو مظبوط کریں اور ہمیں دکھائیں کہ آپ نے کیا سکیھا ہے!
آخری قدم ، یقیناً، ٹریڈنگ شروع کرنا ہے! آپ کے پاس 40 دن ہیں - کم از کم 20 دن ٹریڈنگ کریں اور مختصر وقفے کریں ، جو 5 دن سے زیادہ نہ ہو۔ بونس ختم ہونے کے بعد ، آپ اپنے منافع کو اپنے اصلی اکاؤنٹ میں منتقل کرسکتے ہیں ، لہذا ہماری طرف سے نیک خواہشات۔ ہمیں آپ پر یقین ہے!