ایف بی ایس لاؤس کے شہریوں کی انسانی بنیادوں پر امداد بھیج رہا ہے

ایف بی ایس لاؤس کے شہریوں کی انسانی بنیادوں پر امداد بھیج رہا ہے

ایف بی ایس لاؤس میں سیلاب کے تمام متاثرین کی پوری سپورٹ کررہا ہے اور متاثرین کے کیمپوں تک انسانی امداد بھیج رہا ہے.

جولائی 23 کو، لاؤس میں ڈیم ٹوٹ گیا تھا اور اس نے اٹاپو کے صوبے کے چھے دیہاتوں میں سیلاب بھیجا۔ ہم اس طرح کے سانحہ میں الگ نہیں رہ سکتے، تو ہم نے فوراََ امدادی ٹرک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر متاثرین تک پہنچائے۔ ٹوٹی ہوئی سٹرکوں اور شدید بارش کے باوجود ہم نے کمبل، کھانا، پینے کا پانی اور کپڑے ہماری ٹیم نے متاثرین کے دو کیمپوں تک پہنچائے۔.

لاؤس کے لوگ! ایف بی ایس کی ٹیم آپکی سپورٹ کرتی ہے اورآپ کو طاقتور فطرت کے سامنے آپ کی معاوت کرتا ہے! ایف بی ایس ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera