ایف بی ایس فیملی کے سبہی ممبرز کو کرسمس مبارک ہو!
پیارے دوست! جادوئی وقت آرہا ہے: سنہری گانے سننے کا، اپنے گھروں کو سجانے کا وقت ہے-مزے دار کھانے بنانے کاجن کو ہم بہت پسند کرتے ہیں۔ ہمارے خاندان اور دوست اخباب۔ ایف بی ایس بھی ایک خاندان کی طرح ہے ہمارے لاکھوں ٹریڈز کےلئے جو پوری دنیا سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہم ان سب کو ان بہترین دنوں میں اکھٹے ہونے پرخوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم دعا گو ہیں ان سب کو آنے والے سال 2018 میں کہ صحت مند اور مالی طور پر خوشحال رہیں اور مسکراتے رہیں۔ اور یہ یاد رکھیں کہ ہم ہمیشہ آپ سب کے ساتھ ہیں