FBS کئ اعلئ تقريب بینکاک میں محبوبیت جیت چکئ ہے!

FBS کئ اعلئ تقريب بینکاک میں محبوبیت جیت چکئ ہے!

21 جنوری ایف بی ایس کمپنی کے لئے ایک بہت اہم دن تھا. اس ہفتے کی شام ہم نے تاجروں اور تھائی لینڈ میں شراکت داروں کے لئے پہلی بڑی تقریب منعقد کی ہے. یہ کہنا کہ ہم اس پرپرجوش تھے، کچھ نہیں کہنا ہے، لیکن اس کے نتیجے کے طور پر، یہ اب تک کئ سب سے بہترین پارٹی تھی! 

تقریب ایک سب سے زیادہ خوبصورت ہوٹل، پوللمان بینکاک گرینڈ Sukhumvit میں ہوا. شو لابی میں شروع ہوچکا ہے جہاں پیشہ ورانہ اینیمیٹرز اور خوبصورت میزبان لڑکیاں مہمانوں کو مہزوز کر رہےتھے. جگہ چند منٹوں ميں ہئ ہجوم سے بھر گئئ تھئ، جو حيرت انگيز نہيں ہے کيونکہ تقريب مکمل طور پر ملئ ہوئئ تھئ.

ایف بی ایس کی اعلی انتظامیہ خاص طور پر تھائی تاجروں اور شراکت داروں کابہت زیادہ شکریہ ادا کرنےکے لئےاس وقوعہ پر پہنچی ہےایف بی ایس کو ایک بروکر کے طور پر منتخب کرنے کے لئے. ہر کوئی دوستانہ تھا اوربہت پرجوش بی،کے ایف بی ایس نے اپنے گہکوں کیلئے کیا تیار کر رکھا ہے. یہ قابل ذکر بات ہے کہ تمام مہمان بہت مختلف – ہرعمر اور آمدنی کے مرد اور عورتیں لیکن سب اپنے پسندیدہ کام کےلئے متحد – ایف بی ایس کے ساتھ تجارت.

وہ بات چیت ، نیٹ ورک اورعظیم خوشی کے ساتھ تصاویر بنا رہے تھے ایک بڑے ایف بی ایس خاندان کی طرح. پللمان بینکاک گرینڈ Sukhumvit کاپہلےسےہی خوبصورت ہال، شام کی فضا مکمل کرنے کیلئے بڑے شاندارطریقے سے سجایا گیا تھا.  کمپنئ کئ پيش کش اور اعلی انتظاميہ کئ تقاریر مؤثر انداز میں موسیقی اور رقص کے ساتھ مل رہيں تھيں تو وقت بہت تیزی سے گزر چکا ہے. 

مہمانوں کے الفاظ، خوبصورت روایتی رقص اور بدھ کے ہزاروں ہاتھوں کئ کارکردگی واقعئ ميں بہت شاندار تھئ. رات کا شو جس ميں ہر شخص اپنی نشست کی تجاویز پر تھا کراتا - کراتا رسام ہے! نہ صرف وہ خوبصورت گلوکارہیں، بلکہ بہترین رقاص اور فنکار بی ہیں! 

اور بلاشبہ، انعام ڈرائنگ تقریب کا سب سےزیادہ چھو جانےوالا لمحہ تھا. ایف بی ایس نے اپنے مہمانوں کےلئے بہت سے شاندارتحائف تیارکررکھے ہیں اوران میں سے خوش قسمتوں نے new iPhone, iPads, MacBook pro, iMac اورiMac کے ساتھ تقریب چھوڑی! فاتحین کے خوشی سے بھرے چہروں کو دیکھنا اورانکے تشکر کے الفاظ سننا واقعی قابل لطف تھا. 

ہم ایک بارپھراس شاندار شام کے لئے، ہمارے عزیز تاجروں اور ساتھیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جو ان کی حمایت کے بغیرممکن نہیں تھا! 

پرموشن جن میں آپکو دلچسپی ہو گی

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera