ٹریڈرز کے انداز میں انقلاب: FBS کی جانب سے لکی ٹی-شرٹس اور بہت کچھ
FBS ٹریڈرز کامیاب ہیں اور انہیں اس پر فخر ہے۔ سالوں سے، "لکی ٹی-شرٹ" پروموشن ان کو یہ دکھانے میں مدد دے رہی ہے کہ یہ سب فاریکس کمیونٹی کا ایک حصہ ہیں۔ خاص طور پر، ہم نے تھیم ٹی-شرٹس ڈیزائن کی ہیں اور بہت سے ہمارے کلائنٹس نے ان کو پسند کیا ہے۔ اب ہم آپ کو پیش کرتے ہیں کہ آپ ٹریڈرز اپنی شخصیت کو پریمیم گھڑیوں، اعلی گیجٹس اور مرسڈیز ایس-کلاس کے ساتھ مکمل کریں، ہمارے وفاداری یعنی لوئیلٹی پروگرام میں شرکت کر کے!
لوئیلٹی پروگرام FBS کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کرکے مراعات حاصل کرنے کے بارے میں ہے۔ جب آپ ٹریڈ کرتے ہیں یا کلائنٹس کو متوجہ کرتے ہیں تو، آپ کو انعامی پوائنٹس حاصل ہوتے ہیں جو کہ آپ ان پوائنٹس کو قیمتی انعامات کے ساتھ تبدیل کر سکتے ہیں۔ خوش قسمت ٹی-شرٹیں (جیسا کہ ہوڈیز، سمارٹ فون کیسز اور دوسرے انعامات شامل میں) پروگرام کے پہلے گرین سٹیٹس میں دستیاب ہیں۔ جیسے ہی آپ سلور ، گولڈ اور پلاٹینیم سٹیٹس تک جاتے ہیں، تو آپ کی موجودہ انعامی فہرست پھیلتی ہوئی ایپل اور سام سنگ گیجٹس ،VIP سروسز ، رولیکس گھڑیاں اور سب سے اوپر مرسڈیز ایس-کلاس تک جاتی ہے.
تحائف کی مکمل فہرست کو دیکھنے کے لئے اور ایک حتمی ٹریڈرکی طرز زندگی کو حاصل کرنے کے لئے لویلٹی پروگرام میں شمولیت اختیار کریں!