FOMC میٹنگ
یو۔ایس فیڈرل ریزرو کے انٹرسٹ ریٹ 50۔0٪ تک بڑھنا متوقع ہے۔
اگر سینٹرل بینک ماوکیٹ میں الٹ چلتی ہے، تو ڈالر کو خطرہ ہو گا۔فیڈ پریس کانفرنس 21:30 میٹا ٹریڈر ٹائم کو ہو گی اور بہت خاص ہے۔ان اوقات میں ڈالر میں ولیٹلٹی رہے گی۔ خاص طور پر
USD/JPY اور
میں۔ EUR/USD.