CopyTrade سرمایہ کاروں کے لئے طے شدہ کمیشن

CopyTrade سرمایہ کاروں کے لئے طے شدہ کمیشن

CopyTrade ایپ اب تک بہت سی بڑی اپ ڈیٹ سے گزر چکی ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس سے لطف اندوز ہوں گے کیونکہ اس میں کی جانے والی تبدیلیاں بہت شاندار ہیں.

سرمایہ کاروں کے لئے اچھی خبر

طویل کہانی مختصر طور پر یہ ہے کہ، آپ کو اپنے منافع سے 5٪ طے شدہ کمیشن ٹریڈر کوادائیگی کی جائے گی. باقی آپکی جانب سے کمائی گئی رقم مکمل طور پر آپ ہی کی ہوگی! آپ کو اپنی کیمیشن کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں جب آپ کاپی کیلئے ٹریڈر کا انتخاب کریں اور ان کی حکمت عملیوں پر توجہ مرکوز کریں، اپنے فنڈز کو مزید مستحکم بنائیں، بہترین پروفیشنل پر سرمایہ کاری کریں، اور دیکھیں کہ اکاؤنٹ کیسے مثبت طور پر بڑھتا ہے. اپنے ایپ کے تازہ ترین ورژن کو اپ ڈیٹ کرنے میں بالکل بھی نہ ہچکچائیں.

کس طرح تبدیلیاں ٹریڈرز کو متاثر کرتی ہیں

آپ کا کیا مطلب ہے - "فکسڈ کمیشن"؟ فکر نہ کریں! آپ پھر بھی انعام پائیں گے. تاہم، آپ 5٪ طے شدہ کمیشن حاصل کریں گے. آپ کو ہر سرمایہ کاروں اور ان کے منافع کی ایک مقررشدہ رقم ملے گی. اس کا مطلب یہ ہے کہ جتنے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آپ کی کارکردگی کی طرف سے حوصلہ افزائی ملے گی اور مارکیٹ پر کامیاب ہونگے، ہم آپ کو اتنی زیادہ ادائیگی کریں گے.

آپ کو سرگرمی کی ضرورت ہے

کمیشن پیرامیٹرز ایپلیکیشن میں سے غائب ہو جاتا ہے تاکہ آپ زیادہ اہم اعدادوشمار پر مبنی ٹریڈرز کا تجزیہ کرسکیں.

 ہم نے ٹریڈرز کی معلومات میں اہم پیرامیٹرز شامل کئے ہیں. یہ آپ کو اس شخص کی سرگرمی ظاہر کرے گی، ایک سرمایہ کار کے طور پر، جو کاپی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے.

News-body-image.jpg

یہ ایک اکاؤنٹ کے کھلنے اور وہ دن جن میں ٹریڈر کی جانب سے ڈیلز کو بند کیا جاتا ہے ان کے فیصد کا تناسب ہے. اگر سرگرمی کم ہے، تو یہ کاپی کرنے کے لئے بہتر امیدوار نہیں ہے کیونکہ آپ کو منافع کیلئے ہفتوں یا مہینوں انتظار کرنا پڑھ سکتا ہے.

لہذا، ٹریڈز کو نئے کاپی کرنے والوں کے حصول کیلئے زیادہ فعال رہنا ہوگا، آپ خوش رہیں اور ٹریڈ جاری رکھیں!

تازہ ترین تبدیلیوں کیلئے اپنے کلائنٹ کے معاہدے کی جانچ پڑتال کریں. اپنی CopyTrade ایپ کو نئے ورژن پر اپ ڈیٹ کریں یا اگر آپ نے ابھی تک اس سروس کا استعمال نہیں کیا تو اسے ڈاؤن لوڈ کریں.

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera