ایف بی ایس - آفیشل سپانسر FinExpo ملائشیا

ایف بی ایس - آفیشل سپانسر FinExpo ملائشیا

30 جون کو، ایف بی ایس نے FinExpo ملائشیا میں آفیشل سپانسر کے طور پر حصہ لیا۔ ایکسپو کوالالمپور کے دل میں واقع 5 سٹار انٹر کونٹینٹل میں منعقد کی گئی۔

2500 شرکاء نے اس تقریب کا دورہ کیا اور بہت ہی بہترین اور مصروف ٹائم ایف بی ایس کے نمائندوں کے ساتھ گزارا۔ جنہوں نے معلومات، تجربات، تحائف اور شرکاء نے روس کی تہذیبی گڑیا کے ساتھ فوٹو سیشن کا انعقاد کیا۔

ایف بی ایس کے اکانومی کے ماہر تجزیہ کار مسٹر۔ سیفو کازا نے اپنا ٹریڈنگ سے متعلق علمی تجربہ کریپٹو کرنسی اور بلاج چین کے متعلق پیش کیا: بنیادی اور نقطہ نظر.

کریپٹو کے بارے میں گفتگو ہمشہ توجہ طلب رہی ہے، اور اس دفع اس کو استثنا نہیں تھا، - ہم امید کرتے ہیں، کہ یہ علم زائرین کو منافع بخش ٹریڈ کرنے میں مدد فراہم کرےگا.

جب ٹریڈرز اپنا کاروبار شروع کر چکے اور ایکسپو میں گل مل گئے، تو شرکاء کیلئے خصوصی کھانے کا انتظام کیا گیا۔ جہاں ایک لائیو شو سے لطف اندوز ہوئے اور ایوارڈ کی تقریب کے دوران تفریح بھی حاصل کی۔

آپ سب کا آنے کا اور اس دن کو ہمارے ساتھ گزارنے کا بہت شکریہ! ہماری فوٹو رپورٹ سے لطف اندوز ہوں اور آپ کو اگلی بار دیکھیں گے!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera