31 اگست کو ایف بی ایس فنانشل ڈیپاٹمنٹ کے گھنٹے
براہ کرم توجہ فرمائیں کہ ایف نی ایس کے فنانشل ڈیپاٹمنٹ کے کام کے اوقات 31 اگست کو تبدیل ہونگے!
تکنیکی وجوہات کی بنا پر، فنانشل ڈیپاٹمنٹ 12:00 PM (ایم ٹی وقت کے مطابق) تک کام کرے گا۔
خود کار طریقے کے بغیر کی جانے والی پراسیسینگ 12:00 بجے کے بعد دستیاب نہیں ہوگی تاہم خودکار طریقے سے ڈپازٹ کی پروسیسنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ صرف ایک ہی دن اور صرف 31 اگست کیلئے لاگو ہوگا۔ اس تاریخ کے علاوہ ایف بی ایس فنانشل ڈیپاٹمنٹ معمول کے گھنٹوں کے مطابق کام کرتا رہے گا۔
برائے مہربانی جب آپ اپنے ٹریڈںگ سیشن کی پلاننگ کر رہے ہوں گے تو اس تبدیلی کو اپنے دماغ میں رکھیں،اور ایک بہتر ٹریڈنگ کا وقت حاصل کریں!