۔ FBS نے Best Mobile Trading Platform Asia 2020 کا ایوارڈ حاصل کیا ہے
ہمارے لئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ FBS Trader کو Best Mobile Trading Platform Asia 2020 کے شاندار ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ہماری ٹیم ہر روز بہتر سے بہتر ہورہی ہے، اور ہم نے اپنے صارفین کے لئے ایک آسان تجارتی پلیٹ فارم بنانے کے لئے بہت زیادہ توانائیاں اور کوششوں کو شامل کیا ہے۔ اور اب ہمارا یہ کہنا حق پر ہے کہ ہم کامیاب ہوگئے ہیں!
ہر سال، برطانوی مالیاتی پورٹل گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو کی ماہر کمیٹی مختلف زمروں میں سب سے اعلٰی درجے کی شہرت رکھنے والے بینکوں اور ٹریڈرز کا جائزہ لیتی ہے اور انہیں انعامات سے نوازا جاتا ہے۔ اور ہم یہاں ہیں - پہلی بار، FBS ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو اس مستند پبلشر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
۔ FBS Trader قابل رسائی اور صارف دوست ایپ ہے۔ FBS Trader کیساتھ، آپ 41 سے زیادہ آلاتٍ جن میں – کرنسی کے جوڑے، CFDs اور فیوچز شامل ہیں استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ ایک 24/7 جیب میں رکھنے والی بروکر ایپ ہے جو آپ کو کہیں بھی اور کسی بھی وقت تجارت اور منظم کرنے کی اجازت دیتی ہے۔
تجارتی دنیا میں مزید گہرائیوں میں جائیں اور ہماری تازہ ترین موبائل ایپ دیکھیں۔ FBS CopyTrade اور FBS Trader، یا فاریکس گائیڈ بک، ویڈیو اسباق، یا ٹریڈرز کے لئے اہم تجاویز کے ذریعے تجارتی تعارف حاصل کریں۔ دیکھتے رہیں!