۔FBS نے ایک معروف یورپی میگزین سے 3 ایوارڈ حاصل کئے ہیں
۔FBS ایک بار پھر سب سے قابل اعتماد بروکر ثابت ہوا ہے اور جس کی حقیقت کا اندازہ اس کے ان 3 ایوارڈز کے وصول کرنے سے کیا جاسکتا ہے!
ہم ہر سال یورپ کے اہم ترین میگزین سے مختلف ایوارڈ جیت رہے ہیں اور اس بار بھی اس سے مختلف نہیں تھا۔ FBS کو The Most Reliable Forex Broker LatAm 2020، The Most Reliable Forex Broker MENA 2020 اور The Most Reliable Forex Broker Asia 2020 کے ایوارڈز سے نوازا گیا ہے!
یہ ایوارڈز ہمارے لئے بہت معنی رکھتے ہیں، کیونکہ ہم مختلف علاقوں سے آئے ہوئے اپنے صارفین کو ہر دن بہترین سے بہترین خدمات اور آفرز کو پیش کرنے پر مستقل طور پر کام کر رہے ہیں، جس پر ہماری ان شاندار کاوشوں کی ادائیگی ایوارڈز کی صورت میں کی جاری ہے!
۔FBS کی ٹیم ہماری خدمات کو استعمال کرنے اور ہمیں قیمتی آراء دینے کے لئے ہمارے تمام کلائنٹس کا شکریہ ادا کرتی ہے۔ آپ ہمیں ہر روز بہتر سے بہتر ہونے میں مدد کرتے ہیں۔ ہمارا ساتھ جڑے رہیں اور ہمارے ساتھ مل کر نئی بلندیوں کو پہنچیں! FBS ہمیشہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔