FBS نے مصر میں اسمارٹ وژن انویسٹمنٹ ایکسپو کے دوران 3 ایوارڈ جیتے

FBS نے مصر میں اسمارٹ وژن انویسٹمنٹ ایکسپو کے دوران 3 ایوارڈ جیتے

FBS نے مزید 3 ایوارڈز حاصل کئے ہیں – Best Mobile Trading Platform، Best copy Trading App اور Best Forex Broker۔ ہربار ایک نئی خوشی! ہر سال ہم اپنے صارفین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور مصنوعات کو بہتر بنا رہے ہیں جو آپ میں سے ہر ایک کے لئے تجارتی ماحول کو زیادہ آسان بناتے ہیں۔

ہمیں یہ ٹرافیاں مصر میں اسمارٹ وژن انویسٹمنٹ ایکسپو 2020 کے دوران ملی ہیں یہ ایک بہت ہی دلچسپ تقریب تھی جس میں اس خطے کے سب سے بااثر ٹریڈرز ، ماہرین ، کوچز اور کمپنی مالکان کو ایک ساتھ اکٹھا کیا گیا تھا۔ FBS بوتھ کا مارکیٹ کے بہت سے شراکت داروں ، ٹریڈرز اور ماہرین نے دورہ کیا۔ ہمارے پاس لکی ڈرا کیلئے سونے کے سکے اور Barça بارکا کے کھلاڑیوں کیجانب سے دستخط شدہ جرسی تھی ۔ اس دوران ہرایک انعام کو اس کے مالک کے سپرد کیا گیا۔

ہم آئندہ آنے والے سالوں میں زیادہ ایوارڈز کیساتھ اور زیادہ حوصلہ افزائی کیساتھ پیشہ ورانہ پروگراموں میں حصہ لیں گے! کامیابی اور ہم کو اتنے شاندار طور ہر تسلیم کرنا ہمیں تقویت بخشتا ہے جو ہمیں اپنی خدمات کے لئے نئے خیالات ، پروموز اور ایپس کو اپ گریڈ کرنے پر اعتماد بخشتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera