FBS نے Best Forex Broker Vietnam کا ایوارڈ جیتا ہے

FBS نے Best Forex Broker Vietnam کا ایوارڈ جیتا ہے

FBS میں نئے ایوارڈ کے لیے ہمیشہ جگہ ہوتی ہے! اس دفعہ ویتنام میں ہماری سروسز کو Global Banking and Finances میگزین نے نوٹ کیا۔ اور ہمیں Best Forex Broker Vietnam سے نوازا گیا! 

اس ایوارڈ کی ابتداء 2011 میں ہوئی تاکہ سب سے زیادہ کامیاب، جدید اور متاثر کن کمپنیوں کو فنانس کی فیلڈ میں ٹریک کیا جا سکے۔ صرف وہی ٹیمیں جن کے آئیڈیاز بہت بہترین ہوں وہی صنعت کی قیادت کرنے والوں میں ہوںگی. 

ہمیں یہ اعزاز ملا کہ ہم اپنی ماہرانہ فیلڈ میں دیکھتے جاسکتے ہیں۔ FBS جدت کی طرف گامزن ہے اور اپنی پروڈکٹس کو چلتے پھرتے قابل استعمال بنانے میں مصروف عمل ہے۔ ہماری بہترین آپشنز چیک کریں: 

- FBS Trader – ایک کسٹمائزایبل اور بہت ہی سیدھا ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جو ٹریڈرز کی روزمرہ ضروریات کو پورا کرنے میں بہت مفید ہے. 

- FBS — Mobile Personal Area – ایک مفت اکاؤنٹ مینیجر جو کہ آپ کے اکاؤنٹ اور ٹرانزیکشن معلومات کو ایک ہی جگہ محفوظ کرتا ہے.

- CopyTrade – ایک سوشل ٹریڈنگ ایپ جو کامیاب اور بہترین کارگردگی دکھانے والے افراد کا مارکیٹی انداز کاپی کرنے کی اجازت دیتی ہے 

اپنی ٹریڈنگ بہتر بنانے کیلئے ایپلیکیشنز ڈائون لوڈ کریں.  

ہم نئی ٹرافیوں کے لئے پر امید ہیں! ہماری نئی کامیابیوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں. 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera