FBS CopyTrade ٹیم تمام FBS ٹریڈرز کو پرو بننے کا ایک موقع فراہم کررہی ہے
FBS CopyTrade ٹیم اس اعلان پر خوش ہے کہ ایپ میں پرو ٹریڈر کا درجہ حاصل کرنا اب بہت زیادہ قابل رسائی ہے۔ ہر ٹریڈر جس کے پاس اپنے ٹریڈںگ اکاؤنٹ میں 5000$ ہیں وہ FBS CopyTrade ایپ میں پرو بن سکتا ہے۔
پرو FBS CopyTrade ایپ کے سب سے زیادہ تجربہ کار، ہنر مند اور قابل اعتماد ٹریڈرز ہیں۔ وہ ایک کمیشن مرتب کرسکتے ہیں جس کو وہ اپنی کاپی کرنے والوں کے لئے چاہتے ہیں۔ اگر وہ خطرات کو کم کرنا چاہتے ہیں اور منافع کے امکانات بڑھانا چاہتے ہیں تو ایپ صارفین کے پرو ٹریڈرز کے تجارتی پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔
ٹیم نے FBS کے ٹریڈرز کے اعداد و شمار کا کافی سنجیدگی سے تجزیہ کیا ہے اور فیصلہ کیا کہ سنجیدہ اثاثوں میں ٹریڈںگ کرنے والے تمام ٹریڈرز کو پرو کا درجہ دیا جائے۔ یہ ٹریڈرز جانتے ہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں اور اہم رقم کے ساتھ کام کرنے سے نہیں ڈرتے ہیں۔
پرو ٹریڈرز کی لیگ میں شامل ہوں، اپنی سرمایہ کاروں کی برادری کو بڑھائیں اور FBS CopyTrade ایپ کے ذریعہ اپنے ہر کامیاب آرڈر سے منافع حاصل کریں!