FBS Stars- پارٹنرز یعنی شراکت داروں کیلئے مقابلہ

FBS Stars- پارٹنرز یعنی شراکت داروں کیلئے مقابلہ

سینٹ پیٹرزبرگ، روس کی روشنیوں کیساتھ ایک خوبصورت پارٹی!

ہم نے آپ کو بہت یاد رکھا ہے اور نئی خبریں دینے کے بے بہت چین ہیں۔ یہ مقابلے کا وقت ہے! FBS Stars کی اپنی ایک شہرت ہے – آپ کو اپنی کامیابی کا جشن منانے کا موقع ہے اور آپ کی حوصلہ افزائی کیلئے ہمیں اپنی کوشش کو دکھانا ہے۔ اپنے بہترین کپڑوں کی پیکنگ کر لیں کیونکہ آپ سب سے مزیدار ٹرپ اور سب سے چمکدار اور پرکشش پارٹی میں جا رہے ہیں!

ہم جیتنے والے خوش نصیبوں کو سینٹ پیٹرزبرگ، روس میں اپنے دفتر میں دعوت دینا چاہتے ہیں! آپ ہماری ٹیم سے ملیں گے، دنیا کے سب سے دلکش شہروں کی بہترین جگہوں کو دیکھیں گے، اور شاندار گالا نائٹ پارٹی میں سب سے بہترین پارٹنرز کے ساتھ رہیں گے۔ آپ کی فلائٹ اور ہوٹل کا خرچہ 4 راتوں تک ہم ادا کریں گے۔

شامل ہونے کے لئے آپ کو مقابلے میں شرکت کرنے کے بعد، پوائنٹس کو جمع کرنا ہے اور آپ کے پوائنٹس باقی تمام شرکاء سے زیادہ ہونے چاہیں۔ جب مقابلہ ختم ہوگا تو، ہم 20 جیتنے والے ارکان کو منتخب کریں گے - دس علاقوں سے دو دو سب سے بہتر کارگردگی پیش کرنے والوں کا انتخاب ہوگا۔

تقریبات کا مسلسل انعقاد، مفید علم، اور نئے آلات نے ہمیں اس بات پر سوچنے پر آمادہ کیا کہ ہم یہ سب آپ سے ضرور شئیر کریں۔ اس لئے، اچھا ماحول فراہم کرنا ان کیلئے جو اچھا کھیلتے ہوئے جیتنے کی ہمت رکھتے ہیں! ٹمٹائیں نہیں - بھرپور طور پر روشن چمکیں!

پوائنٹ کی گنتی کس طرح کی جاتی ہے اور کون کون سے علاقے اس میں شرکت کرسکتے ہیں، یہاں پڑھیں شرائط و ضوابط۔

سائن ان کریں اور جیتیں! روس میں ہم سے ملیں!

شرکت کریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera