سیمینار بینکاک تھائی لینڈ میںFBS
سیمینار بینکاک تھائی لینڈ میںFBS
سیمینار "آپکی سیونگز کو انکم میں بدل دے گا" منعقد ہو گا تھائی لینڈ میں 3 جولائی 2016 کو۔
بہت سارے لوگ اس تقریب کا انتظار کر رہے تھے وہ چاہتے تھے کہ ٹریڈنگ کے خاص ٹاپکس پر ایک نظر دوڑائی جاۓ۔
اب آپکے پاس ایک خاص موقع ہے ۔یہ سیمینار خاص طور پر نئے ٹریڈرز کیلیے ہے ، مگر تجربہ کار ٹریڈرز بھی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔
کے تین پارٹنرز تقریب کے دوران خطاب کریں گے،FBS
یہ تقریب بہت دوستانہ ہو گی۔
یہاں کچھ ٹاپکس کا ذکر ہے جو سیمینار میں بتاۓ جاۓ گا
۔کرنسی مارکیٹ پر پیسہ کیسے کمایا جاتا ہے ؟
2۔ایک ٹریڈر کا طرز زندگی کیسا ہوتا ہے ؟
3۔اے۔ٹی۔ایس فاریکس پر کیسے کام کرتا ہے؟
4۔میٹا ٹریڈر
5۔تجربہ کار ٹریڈر کی نصیحت
سیمینار کے اختتام تک تمام لوگوں کو اہم معلومات دی جائیں گی۔
آپ فارکس پر ابھی سے کام شروع کر سکتے ہیں 123$ سے ، یہ بالکل مفت ہے