تعطیلات کیلئے FBS کا شیڈول

تعطیلات کیلئے FBS کا شیڈول

ہم سب نے اس سال سخت محنت کی، لہذا ہماری فنانشل اور سپورٹ  ٹیمیں اس تہوار میں تھوڑے آرام کی مستحق ہیں۔ براہ کرم، اس بات کو یقینی بنائیں کہ جب آپ اپنے ٹریڈنگ سیشنز کی منصوبہ بندی کر رہے ہوں تو آپ کو کرسمس اور نئے سال کے اوقات کار کا بغور مشاہدہ کر لینا چاہیے۔ 

فنانشل ڈیپارٹمنٹ 

24 دسمبر – 16:30٭ تک

25 دسمبر – پورا دن بند رہے گا

26 دسمبر – 7:00 سے لے کر

31 دسمبر – 15:00 تک

1 جنوری – پورا دن بند رہے گا 

2 جنوری – 11:00 سے لے کر 

ہم آپ کے وڈرا کی درخواستوں پر عملدرآمد چھٹیوں کے بعد اگلے دن کریں گے۔ 

سپورٹ ٹیم 

24 دسمبر – 15:00 تک

25 دسمبر – پورا دن بند رہے گا

31 دسمبر – 15:00 تک

1 جنوری – پورا دن بند رہے گا 

اگر آپ تہوار کے سیزن میں کوئی مالی لین دین کرتے ہیں یا کسی پریشانی کا سامنا کرتے ہیں تو براہ کرم اس شیڈول کو دھیان میں رکھیں۔ لیکن ہمارا مشورہ ہے کہ اپنے آپ کو ایک وقفہ دیں۔ اپنے پیارے لوگوں کے ساتھ کچھ وقت گزاریں، تعطیلات سے لطف اٹھائیں، اور 2020 میں شاندار طریقے سے مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے طاقت کو بحال کریں۔ 

٭ بیان کیا گیا وقت UTC/GMT +3 کیمطابق ہے

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera