FBS اپنے ہر ٹریڈر کو خوش کرنے کیلئے گفٹ سیزن پرومو کو پیش کر رہا ہے
سال 2021 کے اس اہم سال کے اختتام تک، FBS نے ایک نیا آن لائن پروموشن، گفٹ سیزن شروع کرنے کا رہا ہے۔ ٹریڈر ابھی سے FBS گفٹ سیزن میں شامل ہو سکتے ہیں! پرومو ویب یا موبائل FBS Personal Area ایپ اور FBS Trader ایپ میں دستیاب ہے۔
اب ہر کوئی اپنی گفٹ فیکٹری شروع کر سکتا ہے۔ اس فیکٹری میں، ڈپازٹ اور ٹریڈ شدہ لاٹ ناقابل یقین تحائف میں بدل جاتے ہیں۔ ذرا تصور کریں… مرکزی انعام یقینی طور پر آپ کو آسمان تک لے جا سکتا ہے – Robinson Helicopter!
نئے پرومو میں شامل ہونے کیلئے، یہ کافی ہے کہ آپ:
- ایپ کو اپ ڈیٹ کریں – FBS Trader یا Personal Area ایپ یا ویب ورژن کھولیں۔
- 'پروموشنز' سیکشن میں FBS گفٹ سیزن میں شامل ہوں۔
- اپنے اصلی اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کریں، ٹریڈنگ کریں اور ٹریڈ شدہ لاٹس کی تعداد میں اضافہ کریں۔ یہاں، سب کچھ آپ پر منحصر ہے: یعنی جتنا زیادہ ڈپازٹ ہونگے اتنے زیادہ انعامات کو حاصل کیا جاسکتا ہے۔
- اپنے من چاہے انعامات حاصل کریں!
پرومو کے شرکاء دو یا اس سے بھی زیادہ تحائف حاصل کر سکتے ہیں۔ FBS گفٹ سیزن کے انعامات میں "iPhone 13 Pro, iPad Pro 11", iMac 24، بارسلونا اور لیسٹر سٹی کے کھلاڑیوں کیجانب سے دستخط شدہ خصوصی اشیاء، اور Hublot Big Bang Sang Bleu II گھڑی جیسے فینسی تحائف شامل ہیں۔ اور ٹریڈر کیلئے تحائف کی ایک بڑی فہرست کی بدولت ہر ایک کے پاس بہت سارے اپشنز یعنی اختیارات میسر ہوں گے۔
تاہم، پرومو کی مدت محدود ہے۔ لہذا، ہمارے پرومو میں شامل ہونے کے لیے جلدی کریں اور 20 جنوری تک تحائف حاصل کریں!
FBS کا مقصد اپنے ہر کلائنٹ کو مطلوبہ اہداف تک پہنچنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ اور نیا سال نہ صرف آپ کے اپنے بلکہ آپکے قریب ترین لوگوں کے خوابوں کو پورا کرنے کا بہترین وقت ہے۔ مزید برآں، FBS گفٹ سیزن کیساتھ، ہر ٹریڈر ان سب کو تیزی سے حاصل کر سکتا ہے!