FBS بڑے انعام Tesla Model 3 کار کیساتھ اپنی سالگرہ کی پارٹی پروموشن چلا رہا ہے۔
اس فروری کو، FBS مارکیٹ میں اپنی موجودگی کے 13 کامیاب سالوں کو منا رہا ہے۔ یقیناً، ہم آپ کے بغیر یعنی، اتنا سفر نہیں کرسکتے تھے۔ ہم آپ کے اعتماد اور تعاون کیلئے آپ میں سے ہر ایک کے شکر گزار ہیں۔ اس سوچ کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ہم نے اپنی سالگرہ کو ایک فراخدلانہ پروموشن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
FBS سالگرہ پارٹی پرومو بروز 15 فروری سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ چار ہفتوں پرمشتمل ایک پروموشن ہے جو کسی بھی FBS کلائنٹ کو کئی گانٹی شدہ انعامات میں سے ایک حاصل کرنے اور Tesla Model 3 پرفارمنس کار اور Jaguar F-Type کار کیلئے بڑی قرعہ اندازی میں حصہ لینے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اہم انعامات، دیگر قیمتی تحائف کے علاوہ۔ ریفل کے فاتحین کا انتخاب 18 مارچ کو قرعہ اندازی کے زریعے کریں گے۔.
قرعہ اندازی میں iMac 24, Macbook Air 2020, iPhone 13 Pro Max 256GB, Tablet Samsung Galaxy Tab S6 Lite 64GB, Xiaomi Redmi 9C 4/64GB اور بہت کچھ شامل ہے۔
پرومو میں شامل ہونا آسان ہے:
- FBS کلائنٹ بنیں۔
- FBS پرسنل ایریا ایپ ڈاؤن لوڈ یا اپ گریڈ کریں یا اس کا ویب ورژن، FBS Trader ایپ، یا FBS CopyTrade ایپ استعمال کریں۔
- 'ابھی شامل ہوں' کے بٹن کو دبائیں۔
- رقم ڈپازٹ کریں اور ٹریڈنگ کرنے کیساتھ آگے بڑھیں۔
FBS Trader اور FBS پرسنل ایریا ایپ میں پانچ ٹریڈ شدہ لاٹس یا FBS CopyTrade میں $250 کی سرمایہ کاری کرنے پر ایک گارنٹی شدہ تحفہ دیا جاتا ہے۔ تحائف کا انتخاب بے ترتیبانہ طریقے سے کیا جاتا ہے۔ ان میں شامل ہیں:
- FBS پرسنل ایریا (ایپ اور ویب ورژن) کیلئے لوئیلٹی پروگرام پوائنٹس ہیں۔
- کیش انعام
- ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کیلئے محدود رسائی کیساتھ ویبنارز ہیں۔
- FBS Trader اور FBS پرسنل ایریا کے لیے VIP تجزیات۔
- FBS CopyTrade ایپ کے صارفین کیلئے سرمایہ کاری کی تجاویز کیساتھ ایک نیوز لیٹر۔
- برینڈ کا سامان اور تحائف۔
پرومو کا اختتام بروز 14 مارچ کو ہوگا۔ نتائج ہماری ویب سائٹ پر شائع کیے جائیں گے۔
اس کیلئے زیادہ وقت درکار نہیں ہے، ابھی شامل ہوں، اور FBS سالگرہ پارٹی پرومو کا حصہ بنیں۔ سالگرہ ہماری ۔۔۔ انعامات آپکے!