FBS CopyTrade نے پرو ٹریڈروں کو کاپی کرنے پر $500 کی حد کو ختم کر دیا ہے
FBS CopyTrade اب یہ اعلان کرنے کے لئے تیار ہے کہ پرو ٹریڈروں کو کاپی کرنے کے لئے $500 کی حد ختم کردی ہے۔ پرو وہ ہیں جو پرو ٹریڈر کلب میں اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر بہت ساری ٹریڈ کرتے ہیں اوراپنے اکاونٹ میں $5000 یا اس سے زیادہ رکھتے ہیں۔ پروسٹیٹس کی مدد سے ، FBS CopyTrade ٹیم تجربہ کار اور قابل اعتماد ٹریڈروں کو واضح کرتی ہے۔
اس سے پہلے، صرف پرو سرمایہ کار ہی پرو ٹریڈروں کو کاپی کرسکتے تھے۔ اب ہر سرمایہ کار کے لئے پرومیں سرمایہ کاری دستیاب ہوگی۔ $500 کی حد کو منسوخ کرنے سے تمام FBS CopyTrade صارفین کو نئے مواقع ملتے ہیں۔ پرو ٹریڈروں کو زیادہ کاپیئر مل سکتے ہیں اور اس وجہ سے زیادہ منافع ہوسکتا ہے۔ ایک ہی وقت میں ، سرمایہ کاروں کے پاس ٹریڈروں کو کاپی کرنے کے لئے وسیع انتخاب موجود ہے اور پروفیشنل افراد میں سرمایہ کاری کرکے خطرات کو کم کرسکتے ہیں۔
پرو ٹریڈر٪80 تک کمیشن ترتیب دے سکتے ہیں ، اور انہیں FBS CopyTrade ایپ میں ان کی تصاویر کے قریب سبز ‘PRO’ نشان کے ذریعہ دیکھا جاسکتا ہے۔ اگر آپ بھی پرو ٹریڈربننا چاہتے ہیں تو ،FBS سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں ، اور ہم آپ کو جتنی جلدی ہو سکے جواب دیں گے۔