ایف بی ایس افریقہ پہنچا ہے

ایف بی ایس افریقہ پہنچا ہے

ایف بی ایس میں رہتے ہوئے، ہم اس دنیا کو بہتر بنانے کیلئے ہر روز کام کررہیں ہیں اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کررہے ہیں۔

جنوری کے آغاز میں، ایس بی ایس کے سیول آفس نے گیمبیا جانے والے کوریائی مشن میں شمولیت اختیار کی۔ جو کہ مغربی افریقہ پر واقع ہے، گیمبیا کا شمار دنیا کے غریب ترین ملکوں میں ہوتا ہے: اس کی 2016 میں فی کس جی ڈی پی 484 امریکی ڈالر تھی۔ اس کا مطلب ہے کہ گیمبیا کے رہنے والے اوسط آدمی کی روزانہ آمدنی 1.33$ ہے، گیمبیا کے ایک عام آدمی کی اوسط آمدنی بہتری سے کم ہو کر کم ہو چکی ہے جو 2008 میں روزانہ کی اوسط آمدنی 1.66$ تھی۔

گیمبیا کے رہنے والے لوگ صاف پانی کی سپلائی ، محفوظ خوراک، ضروری پہننے کا لباس، تعلیم ، ادویات اور بینادی ڈھانچے سے محروم ہیں۔ اس مشن کا دورانیہ ایک ہفتے تک کا تھا جن کا مقصد اُن دور دراز مقامی کمیونٹیوں تک پہنچنا تھا جو بڑی سڑکوں سے دور واقع تھیں۔

ایف بی ایس سیول کا سٹاف گیمبیا کے دو دن کے خصوصی دورہ پر وہاں کے رہنے والے مقامی آبادوں کے لوگوں کی مدد کے ارادے سے گیا۔ وہ انہی غریب لوگوں کے ساتھ رہے اور ان کو ضروری کھانے کا سامان اور ان کی ضرورت کے مطابق پہننے کو کپڑے فراہم کئے۔ اس کے علاوہ، وہ اپنے ساتھ ضروری پڑھائی لکھائی کا سامان بھی لائے اور گیمیبا کے چھوٹے بچوں کو پڑھنے لکھنے کا موقع بھی دیا تاکہ وہ اپنےآپ کو ثابت کرسکیں۔

ایف بی ایس میں رہتے ہوئے، ہم بہت زیادہ بھروسہ رکھتےہیں کہ ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنا پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لئے نہائت اہم ہے۔ سماجی ذمہ دار بروکر ہونے کے ساتھ، ایف بی ایس صدقہ جاریہ کی مہم کو جاری رکھے گا اوراُن تمام خیراتی اقدامات کی حمایت کرتا رہے گا جو ضرورت مند لوگوں کے لئے اٹھائے جائیں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera