رمضان پرموشن والوں کو نوازا گیا !

رمضان پرموشن والوں کو نوازا گیا !

ہمیں آپکو بتاتے ہوۓ خوشی ہو رہی ہے کہ FBS کو ملا ایوارڈ رمضان پرموشن شروع کرنے کی وجہ سے۔

مل کر ہم نے اکھٹا کیا 62،978$ اور یہ بہت شاندار تھا ! یہ رقم گئي بہت سارے خیراتی اداروں میں جن کو استعمال کیا گيا ، روڈ بنانے اور گآوں کے گھروں کی تعمیر میں کمپنگ بنسیری کے۔

ان 2 شاندار پروجیکٹس کی تکمیل کیلے انڈونیشا کی حکومت نے FBS کو نوازا دو شاندار ٹرافیاں ۔ جو کہ خود انڈونیشا کی صوبے سیمینن کے ہیڈ نے خود دیے ۔ یہ نوازا گيا 17 اگست 2017 کو انڈونیشا کے آزآدی کے دن پر۔

1۔ ٹوٹی ہوئي روڈ کی مرمت

روڈ بڑی بری حالات میں تھیں ، مٹی ہر جگہ پھیلی ہوئي تھی ، چلنا محال تھا ، بارشوں کے موسم میں ۔ ہم نے سوچا یہ بہت بہترین طریقہ ہے گآوں کی زندگی دوبارہ صحیح کرنے کی، 2 کلو میٹر روڈ ٹھیک کر کے۔

2۔ گآوں کے گھروں کو دوبارہ بنانا

ہم نے دیکھا کچھ ‌‌‌غریب گاوں والے ٹوٹے ہوۓ گھروں میں رہ رہس ہیں ۔ان کے پاس گھر بنانے کیلے پیسے نہیں تھے۔ ہم نے پھر 4 رہائيشیوں کا انتخاب کیا اور ان کر گھر بنا کر دیے۔

اس کے علاوہ انڈونیشا کی حکومت نے FBS کے نام کا پتھر کندا کر روڈ پر نصب کروایا۔

FBS منتخب کرنے کے لئے آپ کا شکریہ! یہ ہمارے لیے ساری دنیا سےایک ملین تاجروں کے ساتھ ہمارے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔FBS ڈپازٹ انشورنس پروگرام، فائدہ مند ترقیوں، بونس اور قابل اعتماد خدمات۔ ہم آپ کو امیر بنانے کے لئے کام کرتے ہیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera