ایف بی ایس لوئیلٹی پروگرام پیش کر رہا ہے

ایف بی ایس لوئیلٹی پروگرام پیش کر رہا ہے

ایف بی ایس نے اپنا لوئیلٹی پروگرام کا اجرا کر دیا ہے - آپ کی ٹریڈنگ کو اور بھی زیادہ موثر بنانے کا ایک نیا طریقہ!

لوئیلٹی پروگرام ہمارے پسندیدہ کلائینٹ کا ایک کلب ہے۔ اس میں شامل ہونے سے آپ وہ مراعات حاصل کر سکتے ہیں جو صرف اس پروگرام میں شامل شرکاء کو ہیں جیسا کہ بہترین تحائف، سروسز اور تقریبات میں دعوت۔

لوئیلٹی پروگرام کے ایک ممبر کے طور پر، آپ کو صرف ٹریڈنگ کرتے رہنا ہے یا کلائینٹس کو متوجہ کرنا ہے ( یا دونوں!) اور سپیشل پوائنٹ حاصل کریں:- تحفے میں موجود پوائنٹس سے آپ کو ایف بی ایس کی جانب سے بہترین انعامات ملیں گے- سٹیٹس پوائنٹس آپ کے اکاؤنٹ کو اور اپ گریڈ کریں گے جس سے آپ مزید انعامات حاصل کر سکتے ہیں۔

جس میں سے کچھ کے نام یہ ہیں:

• MacBook Air، آئی میک پرو، رولیکس واچ

• پوائنٹس سے کیش

• پرائیویٹ کوچنگ کی کلاسز

• خصوصی سالگرہ اور نئے سال کے تحائف

• مرسیڈیز S-Class

• اور بہت کچھ!

لوئیلٹی پروگرام میں داخل ہو نے کیلئے آپ کو یہ کر نا ہے:

• ایف بی ایس کی ویب سائیٹ پر موجود اپنے پرسنل ایریا میں تصدیق کے عمل کو مکمل کری

• “Join FBS Loyalty Program” کے بٹن پر کلک کریں

خود کار طریقے سے آپ کا سٹیٹس "گرین" لوئیلٹی سٹیٹس ہو جائے گا۔ ٹریڈ کریں یا کلائنٹس کو متوجہ کریں سلور، گولڈ اور پلاٹینم سٹیٹس حآصل کریں، زیادہ پوائنٹس حاصل کریں اور ان کو بیش قیمت انعامات کیساتھ تبادلہ کریں۔

ایف بی ایس کے لوئیلٹی پروگرام کیساتھ اپنے ٹیرڈنگ کے تجربے کو اور زیادہ بہتر بنائیں!

جانئے مذید

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera