FBS نے اسٹریٹجک اسپانسر کی حیثیت سے مصر میں اسمارٹ وژن انویسٹمنٹ ایکسپو 2020 میں حصہ لیا
مصر میں اسمارٹ وژن انویسٹمنٹ ایکسپو 2020 ختم ہوچکا ہے ، لیکن حیرت انگیز اثرہمارے ساتھ طویل مدت تک قائم رہے گا۔ کلیدی اسپانسر کی حیثیت سے اس طرح کے خاص پروگرام میں حصہ لینا ہمارے لیے خوشی کی بات ہے!
دو دن بہت ساری دلچسپ سرگرمیوں سے بھرپور تھے۔ ہمارے سجاوٹی جگہ پر ، شرکاء انٹرایکٹو پینلٹی گیم کھیل رہے تھے ، شاندار قرعاندازی میں حصہ لے رہے تھے ، ہمارے موبائل سیلوشن جیسے FBS Trader اور FBS CopyTrade ، موجودہ FBS پارٹنر پروگرامز اور ہماری سروسز کے بارے میں سیکھ رہے تھے۔ سونے کے سکےاور چھ کھلاڑیوں کے دستخط کردہ Barça آفیشل کی ایک منفرد جرسی نے اپنے خوش قسمت مالکان کو ڈھونڈا۔ دلچسپی کے لئے سب کا شکریہ. FBS کی ٹیم زبردست طریقے سے ہمارے بوتھ کو سجانے اور انٹرایکٹو پروگرام کی منصوبہ بندی کی تھی ، لہذا ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس طرح ہر چیز سے لطف اندوز ہوئے!
اس کے علاوہ ، خوش قسمتی سے ہم نے تین ایورڈ جیتے - بہترین کاپی ٹریڈنگ ایپ ، بہترین تجارتی پلیٹ فارم ، اور… بہترین فاریکس بروکر!
اگر ہم صرف ان دنوں کا وقت منجمد کر سکتے یا اسی وقت کو دوبارہ واپس لانے کے لئے ٹائم مشین ایجاد کرسکتےتو- یہ بہت شاندار ہو سکتا تھا! ہم نے بہت سارے منفرد پیشہ ور افراد ، پرجوش ٹریڈر ، زبردست تجزیہ کاروں ، اورمخلص کلائنٹ سے ملاقات کی ، اور ہم ان تمام لوگوں کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس شاندار پروگرام کو شروع کرنے میں حصہ لیا یا مدد کی۔ حوصلہ افزائی اورمتاثر ہوئے ، ہم اپنے پیارے کلائنٹ کے ساتھ نئی بلندیاں حاصل کرنے کے لئے تیار ہیں۔.