کا نیا آفس میانمر میںFBS
محترم کلائنٹس !
کمپنی ایک آفس کھول رہی ہے ایک اور ملک میں : ہم کھول رہے ہیں پہلا آفس مینمر میں ، یانگن شہر میں ۔
ہم بہت پر جوش ہیں یہ سوچ کے کہ ہمارے کلائنٹس جو کہ فوریکس سے پیسہ کمانے کا سوچ رہے ہیں وہ کتنا خوش ہوں گے۔ہمارے ایمپلوئیز آپکو اکاونٹ کھولنے میں مدد کریں گے، اور آپ کی مدد کریں گے ہماری پرموشنز سے فائدہ اٹھانے میں اور آپکے سوالوں کے جواب دینے میں
مینمر آفس کی اوپننگ پر ہم مینمر کے کلئنٹس کیلے پرموشن کا آغاز کر رہے ہیں ،ہم نے خاص انعامات رکھے ہیں ، سیمسنگ گیلیکسی ٹیب
آپ بھی ہماری پرموشنز میں حصہ لے سکتے ہیں۔