FBS – ایف سی بارسیلونا کا آفیشل ٹریڈنگ پارٹنر
FBS کی ساری ٹیم پورے دفتر میں فٹ بال کی آوازیں لگا رہی ہے کیونکہ ہم اپنے نئے آفیشل پارٹنر – FC Barcelona کا پرجوش خیرمقدم کرتے ہیں. جی ہاں، آپ نے یہ بالکل ٹھیک سنا ہے۔ آج ہم یہ اعلان کرنا چاہتے ہیں کہ FBS سب سے مشہور ترین فٹ بال کلب کا باضابطہ تجارتی پارٹنر بن گیا ہے۔
پارٹنرشپ کی بیناد کیمپ ناؤ کے خوبصورت اسٹیڈیم میں رکھی گئی جہاں دونوں اطراف کے آفیشلز نے مصافحہ کیا اور مستقبل کے اہداف کے بارے میں اپنی توقعات کا اظہار کیا۔ مسٹر جولیانو بیلٹی، ایک سچے بارکا لیجنڈ ہیں، انہوں نے اس شاندار تقریب میں شرکت کی۔ وہ 2006 کے چیمپئنز لیگ پیرس کے فائنل میں جیتنے والے گول کے اسکورر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
یہ تعاون ہمارے لئے اور ہم امید کرتے ہیں کہ، ہمارے تمام کلائنٹس کے لئے ایک سنگ میل اور ایک بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے۔ ہمارے ’کلب‘ کلائنٹ کی وابستگی، احترام، اعتبار، اور بلند نظر ترقی کے نقطہ نظر کا شتراک کرتے ہیں۔ ہم سب مل کر ایک بہترین ٹیم بنتے ہیں!
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ FBS میں جدت کی راہوں کو کھولے گا۔ لیکن ہم ہمیشہ آپ کے شانہ بشانہ رہیں گے۔
ایک مقصد کیلئے اکھٹے رہیں - عظمت کے لئے ٹریڈ کریں!