ایف بی ایس نے اپنی سالگرہ کے موقع پر 160000 سے مزید تحائف دیے!
فروری میں، ایف بی ایس نے اپنی نویں سالگرہ کا جشن منایا. اس پروگرام کا بہت اچھا رسپانس ملا - ہمیں دنیا بھر سے بے تحاشا مبارکباد کے کارڈز گاہکوں نے بھیجے، اور ہمارے ثابت قدم عظیم ٹریڈرزکو تحائف پیش کیے. جی ہاں، آپ صحیح سمجھے - ہمیں سالگرہ کا تحفہ نہیں مل سکا، لیکن ہم نے وہ اپنے گاہکوں کو دے دیا!
ہم اپنے گاہکوں کو پیش کرتے ہیں کہ وہ بہت ہی خاص "ایف بی ایس 9 سالہ ورلڈ لیڈر شپ" تحفہ سب کے لئے پرومو میں شامل ہوں اور فینسی تحفے حاصل کریں:
• میک بک پرو
• آئی فون ایکس
• حیرت انگیز ڈرونز
• سیمسنگ نوٹ 8
• وائرلیس ایچ ڈی سٹیریو لاؤڈ اسپیکر
• فاررنر® 735XT اسمارٹ گھڑی
• $ 1، $3، اور $ 9 کے پیسے کے انعامات
• 1 سالہ وی آئی پی کی حیثیت کے سرٹیفکیٹ
• پیشہ ور تجزیہ کار کے ساتھ خصوصی نجی میٹنگ
• ایف بی ایس برانڈڈ ٹی شرٹس
• $ 10 میٹا ٹریڈر سرٹیفکیٹ
- کل میں 000 ,160 سے زائد تحائف!
اس سارے وقت میں ہمارا ساتھ دینے کے لئے شکریہ! ہم نے جو کامیابی حاصل کی ہے وہ آپ کے تعاون اور ٹریڈنگ کے لیے جذبے کے بغیر ممکن نہ تھا. ہم ایک ساتھ ، پہاڑوں کو سر کر سکتے ہیں - چلو کرتے ہیں!
مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو کی رپورٹ دیکھیں.