ایف بی ایس کے نئے حفاظتی اقدامات
ایف بی ایس اپنے سکیورٹی سسٹم میں مسلسل بہتری لا رہا ہے۔ ہم نے کلائنٹس کے ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ کے لئے نئے جدید طریقوں کا اطلاق کیا ہے تاکہ صارفین زیادہ محفوظ اور اطمنان محسوس کریں۔ ہم نے اضافی تکنیکی آڈٹ کمپنیوں کی خدمات حاصل کیں ہیں ، ایف بی ایس ٹیکنیکل سپورٹ کو مزید خفیہ وی پی این میں منتقل کردیا گیا ہے، اور انٹروژن ڈیٹیکشن سسٹم (آئی ڈی ایس) انسٹال کر دیا گیا ہے۔
ایف بی ایس ایک معروف بین الاقوامی کمپنی ہے جو پہلے ہی 12 سالوں سے مارکیٹ میں اپنی خدمات پیش کر رہی ہے۔ ایف بی ایس اپنے ہر صآرف کا احترام کرتا ہے اور کلائنٹ کے تمام ڈیٹا کی حفاظت کے لئے ذمہ داری محسوس کرتا ہے۔ ہم نجی معلومات کو مکمل طور پر محفوظ رکھنے کی پوری کوششیں کرتے ہیں۔
براہ کرم کسی کے ساتھ بھی اپنے لاگ ان، پاس ورڈ اور دیگر متعلقہ معلومات شیئر نہ کریں۔ محفوظ رہیں ، اور یاد رکھیں FBS ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔
اگر آپ کا اس بارے کوئی بھی سوال ہے تو، تو بلا جھجھک ہماری ای میل support@fbs.com کے زریعے رابطہ کریں۔