FBS نے ایک اور خواب کو سچ کر دکھایا
مسٹر Djahe Diplo Ange Kevin جن کا تعلق Côte d'Ivoire سے ہے Dreams Come True مقابلے کے ایک اور فاتح ہیں۔ مسٹر Djahe کا خواب فٹ بال کھیلنا تھا، لیکن اس کے پاس اس کیلئے مناسب جوتے نہیں تھے۔ ابھی تک نہیں۔ اکتوبر 2021 کے فاتح کیطور پر، مسٹر Djahe کو فٹبال کے جوتوں اور فٹ بال کے لباس کا ایک جوڑا ملا جس پر لیسٹر سٹی کے اراکین نے دستخط کیے تھے۔
FBS کی پوری ٹیم مسٹر Djahe کو مبارکباد دیتی ہے اور انہیں نیک خواہشات بھیجتی ہے۔ ہم دعا گوہ ہیں کہ ان کی مطلوبہ خواہشات کی تکمیل کیلئے استقامت اور کامیابی ان کیساتھ ساتھ چلے۔
FBS کیجانب سے Dreams Come True مقابلہ کئی سالوں سے چل رہا ہے۔ جیتنے والوں کی مکمل فہرست دیکھنے کیلئے The Dreams Come True کے صفحہ پر جائیں اور FBS کیساتھ اپنے خواب کو پورا کرنے کا طریقہ سیکھیں۔