FBS لکی ٹی شرٹس مقابلہ اب جاری ہے!
ہم اپنے لاجواب مقابلہ - لکی ٹی شرٹس کا اعلان کرتے ہوئے خوش ہیں۔ اب سے ، ہرFBS کا ٹریڈرخصوصی ٹی شرٹ FBS کے ذریعہ حاصل کرسکتا ہے۔
ہم نے پانچ منفرد ڈیزائن تیار کیے ہیں: تخلیقی ، شوخ ،سچی زندگی اور سادہ لاجواب ڈیزائن ۔یہ ایک محدود ایڈیشن ہے جو صرف مقابلہ کے شرکاء کے لئے دستیاب ہے۔
لکی ٹی شرٹ کیسے جیتیں؟
- اپنے پرسنل ایریا سے مقابلے کے لئے رجسٹر ہوں
- کسی بھی اکاؤنٹ میں کم از کم ایک بار $500 ڈپازٹ کریں
- 2 لاٹس کی ٹریڈںگ کریں
- آپ کو سب سے زیادہ پسند آنے والی ٹی شرٹ منتخب کریں اور اس کی فراہمی کا انتظار کریں
ٹی شرٹس کی تعداد محدود ہے ، لہذا شرکت کے لئے جلدی کریں!