FBS لیگ – میں شامل ہوں اور اضافی پیسے کمائیں
ہماری ٹیم نے آپ کو اضافی آمدنی کے مزید مواقع فراہم کرنے کے لئے FBS پرو مقابلہ کو دوبارہ سے ترتیب دیا ہے۔ اب سے، اسے FBS لیگ کہا جائے گا اور اس میں جدید فیچرز شامل کئے گئے ہیں۔ آئیے اس پر ایک نظر ڈالیں!
مقابلے کے پیچھے خیال کو وہی رکھا ہے۔ آپ کو سب سے کامیاب ٹریڈر کے طور پر تسلیم ہونے اور اضافی رقم کمانے کیلئے FBS لیگ میں شامل ہونا ہے۔ میچ ہر دوسرے ہفتے منعقد ہو گا۔ تاہم، اب آپ سولو پلیئر اور ٹیم کے ایک حصے کی حیثیت سے حصہ لے سکتے ہیں۔
- سولواگر آپ کسی سے بھی زیادہ خود پر بھروسہ کرتے ہیں، اس کی تکمیل کے لئے ذاتی عزائم رکھتے ہیں، اور مارکیٹ میں کافی اعتماد محسوس کرتے ہیں تو سولو کا انتخاب کریں۔ کسی بھی وقت موجودہ میچ میں شامل ہوں اور بہترین نتائج کیلئے ٹریڈںگ کریں۔ سب سے زیادہ منافع بخش ٹریڈ کریں، ٹاپ 5 بنیں، اور 50 سے 450$ تک حاصل کریں۔
- ٹیماگر آپ ٹیم سپرٹ سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور اپنے ساتھی ٹریڈرز کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہیں تو ٹیم میں شامل ہوجائیں۔ آئندہ آنے والے میچز کیلئے رجسٹر ہوں۔ آپ یا تو اپنی ٹیم کو اکٹھا کرسکتے ہیں یا کسی موجودہ ٹیم میں شامل ہوسکتے ہیں۔ کھلاڑیوں کی کل تعداد 3 سے 5 تک ہونی چاہئے۔ اگر آپ کی ٹیم ٹاپ 5 کی فہرست میں شامل ہونے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو آپ کے کھلاڑیوں میں انعام کی رقم تناسب سے تقسیم کی جائے گی۔
اگر آپ فتح کے امکانات مزید بڑھانا چاہتے ہیں تو، FBS لیگ میں، سولو اور ٹیم دونوں میں شامل ہوں۔
اعلی درجے کو حاصل کریں اور اضافی کوششوں کے بغیر اضافی رقوم حاصل کریں!