۔ FBS CopyTrade نے ایک نیا 'PRO Trader' فیچر متعارف کر وایا ہے

۔ FBS CopyTrade نے ایک نیا 'PRO Trader' فیچر متعارف کر وایا ہے

۔FBS CopyTrade ٹیم اپنے نئے ‘PRO Trader’ فیچر کے اجرا کا اعلان کرنے پر بہت خوش ہے۔ PROs وہ ٹریڈرز ہیں جنہیں FBS CopyTrade ٹیم نے سوچ سمجھ کر منتخب کئے گئے تھے۔ ایپ میں PROs کو ظاہر کرنے سے ٹریڈرز کو کاپی کرنے میں مزید آسانی ہوگی۔

PRO ٹریڈرز وہ کمیشن مرتب کرسکتے ہیں جس کو وہ مناسب دیکھتے ہیں، اور انہیں FBS CopyTrade ایپ میں گرین ‘PRO’ نشان کے ذریعے  سے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ نشان صارفین کو  ظاہر کرتا ہے کہ یہ ٹریڈر انتہائی ہنر مند اور پیشہ ور افراد کے گروپ میں سے ہے۔ PRO ٹریڈر کو کاپی کرکے، صارف خطرات کو کم کرسکتے ہیں اور نفع کے امکانات کو بڑھا سکتے ہیں۔

صرف PRO سرمایہ کار ہی  PRO ٹریڈرز  کو کاپی کرسکتے ہیں۔ PRO سرمایہ کار بننے کے لئے، صارف کو اپنی سرمایہ کاری کی پوری تاریخ میں FBS CopyTrade ایپ میں مجموعی طور پر 500$ یا اس سے زیادہ کا ڈپازٹ کرنا ہوگا۔ اگر آپ PRO ٹریڈر بننا چاہتے ہیں تو، FBS سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں، اور ہم آپ کے جواب کیلئے اتنی ہی جلدی غور کریں گے جتنا جلد از جلد ہم کر سکتے ہیں!

انتہائی تجربہ کار ٹریڈرز کو کاپی کرنے کا موقع حاصل کریں اور FBS CopyTrade App ایپ کے ذریعہ منافع کے امکانات میں کئی گنا اضافہ کریں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera