FBS ایک نارمل موڈ میں کام جاری رکھے ہوئے ہے

FBS ایک نارمل موڈ میں کام جاری رکھے ہوئے ہے

دنیا کے حالات اب گھمبیر ہیں۔ لہذا ہم یہاں اس نکتے کی وضاحت کرنے اور اپنے کلینٹ کو پرسکون کرنے کے لئے ہیں۔ ہم آپ کے ساتھ، آپ کے ڈیٹا اور پیسے کو محفوظ رکھنے کے لیے یہاں موجود ہیں۔

FBS پر بات کرتے ہوئے، ہم آپ کو کمپنی کے استحکام اور آپ کے فنڈز کی حفاظت کا یقین دلاتے ہیں۔

FBS ایک بین الاقوامی کمپنی ہے جس کے دفاتر دنیا بھر میں موجود ہیں۔ ہمارے تجارتی سرورز اور بینک اکاؤنٹس مختلف ممالک میں موجود ہیں تاکہ فراہم کردہ خدمات کے استحکام پر تمام بیرونی حالات کے اثرات کو رد کیا جا سکے۔

صورت حال کچھ بھی ہو، پرسکوں رہنا اور کبھی بھی نہ گھبرانا ہمیشہ ایک اچھا حربہ ہے، یہاں تک کہ ان حالات میں بھی یہی اصول نافظ ہوتا ہے۔ اور یہاں کیوں ہے:

  1. گھبراہٹ ہمیشہ لاپرواہ فیصلوں کی طرف لے جاتی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران، حد سے زیادہ رد عمل دیکھانا وقت سے پہلے آرڈرزبند کرنے کا باعث بن سکتا ہے، نتیجتاً نقصانات کا باعث بنتا ہے۔ 
  2. سمجھداری سے ٹریڈنگ کرتے ہوئے، آپ اپنے منافع میں تیزی سے اضافہ کر سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ عدم استحکام مارکیٹ کو انتہائی اتار چڑھاؤ کا شکار بناتا ہے، اور قیمتیں مارکیٹ کے پرسکون حالات سے کہیں زیادہ اتار چڑھاؤ کا شکار ہوتی ہیں۔
  3. زیادہ تر بروکرز، خاص طور پر سمجھدار اور قابل اعتماد جیسے FBS، کمپنی کے خطرات کو سنبھالنے میں مہارت رکھتے ہیں، بشمول فنڈز کی تنوع اور سرورز کی تقسیم تک محدود نہیں ہے۔

FBS اور ہماری تمام سرگرمیوں کے بارے میں معلومات ہماری ویب سائٹ پر باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کی جاتی ہے۔

اس وجہ سے، FBS تمام کلائنٹس کے مالیاتی اور تجارتی لین دین کو معمول کے مطابق جاری رکھے ہوئے ہے، ہمیشہ آپ کے شانہ بشانہ رہتا ہے!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera