FBSگرینڑ ایونٹ ملیشیا

FBSگرینڑ ایونٹ ملیشیا

FBS ٹیم خوش ہے اس خاص ایونٹ کے بارے میں آپکو بتا کر جو یہ ہوا 26 اگست گرینڈ حیات ہوٹل کولالمپور میں ، یہ دوسرا گالا ایونٹ تھا جو کہ منعقد ہوا FBS کیطرف سے ملیشین کلائيںٹس کیلے ، اور یہ بہت خاص تھا۔

پارٹی شروع ہوئي ، لابی سے جہان ہم نے بہت سی خاص سرگرمیان منعقد کی تھیں ان مہمانوں کلے جنہوں نے FBS میں نئي نئي رجسٹریشن کروائي۔جن لوگوں نے اس دن رجسٹر کروایا اس دن انھیں لاٹری کے ذریعے انعامات دیے گۓ۔

فوٹوگرافرز اور وڈیوگرافرز نے خاص پلوں کو محفوظ کیا۔اور اس شام کو خاص بنایا، ہم نے آرٹسٹ کو بلایا اس نے مہمانوں کے مزاہیہ تصاویر بنائيں۔

شو شاندار تھا ، مشہور ستارہ ملیشا کی سٹیسی نے ڈانس کیا اور مارک اور پنکی نے اپنے جادو سے لوگوں کو محظوظ کیا۔ہجوم کو اشیا کے مائيکل جیکسن کا ڈانس بہت پسند آيا ، اور ڈوگلس لیم نے اپنے لطیوفوں سے سب کا دل لبھایا۔اور سب سے خاص پرفارمر نے اپنے گانے سے تقریب کا اختتام کیا۔ یہ ایک بہت خآص پرفارمنس تھی فضل طاہر کی جس سے لوگوں کو بہت لطف آیا اور لوگوں نے ساتھ گانے گاۓ۔

FBS کے سی۔ای۔او نے گرینڈ ایونٹ نے ملیشین زیان میں تقریر کی اور 14 قسمط والے لوگوں کو تحائف دیے - آئي فون ، گيلیکسی ، آئي پیڈ ، میک بک اور آئي میک ۔FBS کے سیمینار کے دوران ٹریڈرز اور پارٹنرز نے گفتگو کی سیمینارز ، لوکل ایکسچینج ، ٹریڈنگ اکیثمی ، پرومو کیمپین ، ایکسپرٹ ایڈوائيزر اور مزید ۔ اور ہم نے سنی ایک خاص تقریر مصر کے پارٹنر سے۔

شاندار گرینڈ ایونٹ کی فوٹو رپورٹ دیکھیں ، اگلی پارٹی میں آّپ سے ملاقات ہو گي !

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera