FBS نے آسٹریلیا میں لائسنس حاصل کر لیا
ایک اور عظیم کامیابی - FBS اب Australian Securities and Investment Commission (ASIC) کی جانب سے لائسنس یافتہ ہے۔
FBS ایک بین الاقوامی بروکر ہے جو 150 سے زائد ممالک میں موجود ہے۔ کمپنی کلائنٹ کے مفادات کی مسلسل حفاظت کرتی ہے۔ اب سے، یہ عمل اور بھی زیادہ شفافیت کا حامل ہو گیا ہے۔ یہ لائسنس آسٹریلیا میں موجود FBS کے کلائنٹس کے لیے محفوظ ٹریڈنگ کی ضمانت دیتا ہے۔
یہ ایونٹ ہمارے مشترکہ مقصد کو حاصل کرنے کی جانب ایک اور قدم ہے - دنیا بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ٹریڈنگ کا حصول۔ آپ جیسے مخلص کلائنٹس کے ساتھ کام کرنا ہمارے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ 24/7 محفوظ محسوس کریں اور اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کو ہر ممکنہ حد تک آسان بنائیں۔
آپ کے اعتماد کا شکریہ – باہم مل کر، ہم مزید کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔