FBS اپنے ٹریڈرز کے متاثر کن خوابوں کو پورا کررہا ہے
FBS اپنے کلائنٹس کو Dreams Come True مقابلہ میں ان کی خواہشات تک پہنچنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ پچھلے سال کے دوران، ہم نے بہت سے ٹریڈرز کی ترقی اور بہت سے افراد کیلئے عظیم کام کرنے میں مدد کی ہے۔ آپ ہماری نئی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح خوابوں نے دنیا میں بہتری لانے میں مدد کی ہے۔
سال 2021 کا آغاز نیک کاموں کے آغاز سے ہوا۔ جنوری میں، کولمبیا سے تعلق رکھنے والے ایک ٹریڈر، ہولمین پوویڈا نے اپنے سب سے بڑے خواب کو شیئر کیا کہ وہ کم آمدنی والی حاملہ خواتین جو مائیں بننے والی ہیں ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ ہم نے بچوں کیلئے ویلکم کٹس اکھٹی کرکے ہولمین کو منتقل کیں، جو پہلے ہی بوگوٹا کے جنوب میں کئی ہسپتالوں میں انہیں پہنچا چکے ہیں۔
ہم ذاتی طور پر جدوجہد کرنے والوں کی بھی تعریف کرتے ہیں۔ الجزائر سے تعلق رکھنے والے محمد لبندجی محمد نے ایک متاثر کن YouTuber بننے کیلئے ویڈیوز کو فلم اور ایڈٹ کرنے کیلئے ایک ٹول مانگا، اور ہم نے انھیں ایک نیا iPad 5 منی پیش کیا۔
منصورہ سے تعلق رکھنے والے ایک اور ٹریڈر محمود محمد کا ایک لائبریری پروجیکٹ کرنے کا خواب تھا۔ انہوں نے اپنے خواب کی جلد تکمیل کیلئے FBS سے ایک نیا فوٹو کاپیئر اور پرنٹر حاصل کیا ہے۔
کوٹ ڈی آئیور کے ایک نوجوان ٹریڈر، دجاہ ڈیپلو اینج کیون کا جذبہ ایک پروفیشنل فٹبالر بننے کا ہے۔ ہمارے مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے، دجا نے فٹ بال کھیلنے کا سامان مانگا، اور ہم یہ سارا سامان کیلئے لیکر پہنچ گئے۔
تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے البانوس میتو اپنے ملک کے لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔ اس کا خواب تنزانیہ کے دیہی علاقوں کے بچوں کو اسکول کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں ایک دستاویزی فلم بنانا ہے۔ شوٹنگ کو انجام دینے کے لیے، البانس کو ایک کیمرے کی ضرورت تھی، اور انہیں FBS سے شاندار کیمرہ مل گیا۔
شام سے تعلق رکھنے والے ایک حیرت انگیز شخص، محمد مازن نے اپنے چھوٹے سے ریسٹورنٹ کو چلاتے ہوئے ایک خوشگوار زندگی گزاری جب تک کہ جنگی صورتحال پیدا نہیں ہوئی اور بدقسمتی سے ان کا سب کچھ تباہ ہوگیا۔ تاہم، محمد اپنے خوابوں کی تکمیل کیلئے جدوجہد کرتے رہے۔ وہ نئے سرے سے شروع کرنا چاہتے ہیں تاہم انہیں اس کیلئے کچھ مدد کی ضرورت بھی تھی۔ ہمیں ان کے کاروبار کی ترقی میں مدد کرنے پر خوشی ہوئی اور ہم نے انہیں ایک فریج، گوشت والا گراینڈر اور بلینڈر تحفے میں دیا۔
یہ تمام کہانیاں ثابت کرتی ہیں کہ خواب دیکھنا کتنا اہم ہے جو ہماری کامیابی کو آگے بڑھاتا ہے اور ہمیں حوصلہ دیتا ہے کہ کبھی ہمت نہ ہاریں اور ہمیشہ نئی بلندیوں تک پہنچیں۔ کیونکہ یہ زندگی کو جینے کی امید قائم رکھتا ہے۔
ہر کوئی، جس کی خواہش ہے، Dreams Come True مقابلے میں اپنے موقع کا استعمال کر سکتا ہے۔ ہم یہ مقابلہ باقاعدگی سے منعقد کرتے ہیں، اور اس مقابلے کی شرائط بھی بہت آسان ہیں۔ آپ سب کو ضرورت ہے کہ:
- ایک FBS اکاؤنٹ کھولیں;
- اپنے پرسنل ایریا میں پروموشنز کے صفحہ کو وزٹ کریں;
- اپنے فیس بک کے صفحے پر پوسٹ کو شئیر کریں;
- پوسٹ کے کمنٹس بکس میں اپنے خواب کو وضاحت کیساتھ بیان کریں اور اپنے 2 دوستوں کو ٹیگ کریں!
شاید ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کی مطلوبہ خواہش کی تکمیل کا وقت ہے؟ خواب دیکھنا بہادری ہے اور اسے لوگوں کیساتھ شئیر کریں!