FBS مالیاتی ڈیپارٹمنٹ 23 اگست کو جلد بند ہوگا۔
براہ کرم توجہ فرمائیں کہ FBS فنانشل ڈیپاٹمنٹ کے کام کے اوقات جمعہ، 23 اگست کو تبدیل ہونگے!
تکنیکی وجوہات کی بنا پر، فنانشل ڈیپاٹمنٹ 13:00 .p.m (ایم ٹی ٹائم) تک کام کرے گا۔ خود کار طریقے کے بغیر کی جانے والی پراسیسینگ 13:00 بجے کے بعد دستیاب نہیں ہوگی تاہم خودکار طریقے سے ڈپازٹ کی پروسیسنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی.
براہ کرم نوٹ کریں کہ 23 اگست کے بعد ، FBS مالیاتی ڈیپارٹمنٹ معیاری اوقات کے مطابق کام کرے گا. اپنے ٹریڈنگ سیشن کی منصوبہ بندی کرتے وقت اس معلومات کو ذہن میں رکھیں.
آپ کے تعاون کا بہت شکریہ!