۔ FBS CopyTrade ایپ کو بہترین کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا ایوارڈ دیا گیا
اکتوبر میں، FBS کی ٹیم نے سب سے بڑے مالی ایونٹ میں مقامی سرمایہ کاری کمیونٹی سے ملنے کے لئے مصر کا دورہ کیا - مصر انوسٹمنٹ ایکسپو 2019. ایکسپو کی دیگر سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ، "ٹاپ 50 فنانشل مارکیٹ میں" ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد بھی اس موقع پر کیا گیا ، جس میں مقامی اور عالمی دونوں سطح کی بہترین خدمات کو تسلیم کیا گیا۔ اندازہ لگائیں کہ کاپی ٹریڈنگ کے بہترین تجربہ کے لئے یہ ایوارڈ کس نے وصول کیا؟ ہم نے کیا!
FBS CopyTrade موبائل ایپ کو 2018 میں لانچ کیا گیا تھا۔ خیال یہ تھا کہ ایک مکمل سوشل ٹریڈںگ ٹول بنایا جائے، جسےنئے ٹریڈرز اور لوگ بھی اسے فورا سمجھ سکیں۔ یہ آسان ہونا چاہئے. بے عیب۔ لوجیکل۔ ٹریڈنگ ٹولز سے بھرا جام پیک لیکن پھر بھی دو بٹن والے کھیل کی طرح نظر آتا ہے۔ FBS ڈویلپرز نے ایپ کی تاریخ کے دوران بہت ساری اپڈیٹس جاری کیں ہیں، اور ’Best Copy Trading Platform‘ ایوارڈ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ اہداف کو حاصل کیے گئے تھے۔
ہماری خدمات کو استعمال کرنے, ہمیں قیمتی آراء سے آگاہ کرنے، اور فاریکس انڈسٹری میں ہماری مصنوعات کو #1 بنانے میں ہماری مدد کرنے کا بہت شکریہ!