CopyTrade FBS نے

CopyTrade FBS نے "خطرات کے بغیر سرمایہ کاری" کا ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔

خطرات کے بغیر سرمایہ کاری' فیچر سماجی تجارتی پلیٹ فارم کی دنیا میں ایک بہت بڑی جدت ہے۔ یہ نئے ٹریڈرز کو بغیر کسی نقصان کے سوشل ٹریڈںگ پر کام کرنے میں مدد کے لئے تشکیل دیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ ایپ کے نئے صارفین کو اہم خصوصیات سے واقف کرنے میں مدد ملتی ہے اور وہ ان طریقوں کی تفہیم فراہم کرتا ہے جس سے وہ سمجھداری اور آسانی سے اس سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔

تصدیقی عمل کو مکمل کرنے کے بعد ایپ میں 'رسک فری سرمایہ کاری' کے بارے میں معلومات کا مطالعہ کریں، کلائنٹس کے پاس تمام فیچرز کی آزمائش کے لئے دو ہفتے ہیں۔ اس میں تین سرمایہ کاریاں کی جاسکتی ہیں جو100$ تک ہوسکتی ہیں اور اس میں ایک فکسڈ اسٹاپ لاس پیرامیٹر ٪10- شامل ہونا چاہئے۔ ایپ خطرے سے پاک سرمایہ کاری کے ساتھ تینوں آرڈرز کو بند کرنے کے بعد نقصان شدہ رقم کی واپسی کرتی ہے۔

'خطرات سے پاک سرمایہ کاری' کی کوشش کریں،  دانشمندانہ سوشل ٹریڈںگ میں مہارت حاصل کریں، اور FBS CopyTrade ایپ کے ذریعہ منافع کے امکانات میں اضافہ کریں۔

ہماری بڑی اور دوستانہ فیملی میں شامل ہوں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera