ایف بی ایس CopyTrade - ایک ایسی ایپلیکیشن جس کا سب کو تھا انتظار!

ایف بی ایس CopyTrade - ایک ایسی ایپلیکیشن جس کا سب کو تھا انتظار!

عزیز کلائینٹس!

FBS کی ٹیم CopyTrade کے آغاز کا اعلان کرنے میں بہت خوشی اور فخر محسوس کر رہی ہے - ایک ایسی ایپ جو آپ کی آمدنی میں انقلاب برپا کر دے گی!

یہ کیسے کا م کرتی ہے؟ CopyTrade سماجی ٹریڈنگ کے اصولوں پر مبنی ہے - جہاں فاریکس کمیونٹی ایک پلیٹ فارم پر ملتی ہے - اور اپنے علم اور تجربات کو شئیر کرتی ہے۔

لیکن یہ صرف ایک نیٹ ورکنگ ہی نہیں ہے اس کے اور بھی فوائد ہیں- ہماری ایپ میں، آپ دوسرے ٹریڈرز کی ٹریڈز کو کاپی کرسکتے ہیں یا کسی دوسرے شخص کو اپنی ٹریڈ کی کاپی کی اجازت دے سکتے ہیں اور ان دونوں صورتوں میں آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں.

 ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور کامیاب ٹریڈرز کی لسٹ کو دیکھیں ( اس میں بہت ساری انفارمیشن دیکھنے کو ملیں گی یعنی کہ کتنے سرمایہ کار پہلے سے کاہی کر رہے ہیں، کتنی رقم کی سرمایہ کاری کی گئی تھی، حتکہ کمیشن کی رقم اور چارٹ وغیرہ)۔

ان میں سے اس کا انتخاب کریں جس کو آپ اپنے لئے قابل اعتبار سمجھتے ہیں اور اس کی پیروی کرنا شروع کریں صرف ایک کلک پر!

اگر آپ ایک پروفیشنل ٹریڈر ہیں۔ تو آپ کو CopyTrade میں وفادار پرستاروں کی ٹیم حاصل کر سکتے ہیں- جو آپ کے ٹریڈنگ پراسیس کو کاپی کریں گے اور اپنے منافع سے آپ کو کمیشن دیں گے

۔ آسانی سے سرمایہ کاری کریں، ابھی ڈاؤن لوڈ کریں!

 یہ Apple اور Android دونوں کے لئے دستیاب ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera