برازیل میں FBS کیجانب سے صدقاتی تقریبات

برازیل میں FBS کیجانب سے صدقاتی تقریبات

FBS ساری دنیا کے لوگوں کی مدد کرتا رہتا ہے۔ اس بار، ہم نے برازیل میں صدقاتی پروگرام کے دو پروگرام منعقد کیے – Rio de Janeiro اور Tocantins میں۔  سرکاری امداد میں کمی کی وجہ سے، بہت سے برازیلین خاندان، خاص طور پر بچوں کے ساتھ، انہیں درجنوں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بعض اوقات، وہ کھانے پینے کی مصنوعات اور دیگر ضروریات خریدنے کے متحمل بھی نہیں ہوسکتے ہیں۔  اس صورتحال میں FBS ان سے الگ نہیں رہ سکتا۔ ان علاقوں میں دو ٹیمیں بھیجھی گئیں، جہاں انفراسٹرکچر کا بہت فقدان تھا وہاں ضرورتمند افراد کو کھانے کا سامان مہیا کیا گیا۔ ان کے چہروں پر دیکھی جانے والے لامحدود تشکر کے آثار نہایت انمول تھے۔ زیادہ سے زیادہ لوگوں کیلئے محنت کرتے رہنا اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کرنا بہت حوصلہ افزا ہے!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera