FBS ایشیاء کا سب سے بہترین بروکر بن چکا ہے
FBS نے ایک اور بالکل نیا ایوارڈ جیتا ہے – The Best Forex Broker Asia 2020 – جس کو کیپیٹل فنانس انٹرنیشنل (CFI.co نے ایوارڈ) کیا ہے۔ کسٹمر کی ترقی اور دیگھ بھال سے متعلق ہماری پائیداری اور عہد و پیمان کے لئے ہمیں سراہا گیا ہے۔
گذشتہ ایک دہائی کے دوران، ہم نے دنیا بھر میں 15 ملین سے زیادہ ٹریڈرز کا اعتماد حاصل کیا ہے، جن میں سے بیشتر ایشیاء سے ہیں۔ اس خطے میں ٹریڈرز کے کام میں دلچسپی اور پیشہ ور افراد میں اضافے کی خواہش کے لحاظ سے وسیع امکانات ہیں۔ اس ایوارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ ہم صحیح راہ پر گامزن ہیں اور ہمیں اپنے کلائنٹس کو زیادہ سے زیادہ عمدہ تجارتی خصوصیات اور بونس فراہم کرنے کے لئے اور بھی زیادہ طاقت اور قوت ارادہ دیتا ہے۔
آپ کے اعتماد اور وفاداری کا بے حد شکریہ!