FBS سالگرہ بہترین دوستوں کے ساتھ

FBS سالگرہ بہترین دوستوں کے ساتھ

اب جب کہ سالگرہ کا کیک کھا لیا گیا ہے اور سجاوٹ ہٹا دی گئی ہے، ہم بہت خوشی سے اپنی 10th سالگرہ لاٹری کا تبصرہ شئیر کر رہے ہیں.

ہم متاثر کن اور نیک خواہشات کے لئے آپ کے شکرگزار ہیں لاکھوں کی تعداد میں سالگرہ کی مبارکبادوں اور خوبصورت الفاظوں نے ہمارے دلوں کو گرما دیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ ہم صحیح راہ پر گامزن ہیں۔ ہم آپ کا ساتھ دینے کے لئے، نئی چیزیں دریافت کرنے کے لئے اور آپ کو آپ کے خوابوں کے سفر پر لیجانے کے لئے ہم پمیشہ یہاں آپ کے ساتھ موجود ہیں۔

اپنی سالگرہ پر بھی ہم وہی رہے جو ہم تھے. FBS تحفے دینے کا عادی ہو گیا ہے لہذا اپنی سالگرہ پر بھی، ہم غیر معمولی تحائف اپنے کلائنٹس میں بانٹتے رہے. ہزاروں فاتحین نے مالیاتی انعامات، ایپل ناولیٹیز، ائیر فونز، اور بہترین ٹریڈرز کٹس حاصل کیں

10 سال سے FBS اس بات کو ثابت کر رہا ہے کہ ہمیں آپ کی کامیابی کی کتنی فکر ہے۔ ہم بےعیب سروس،ٹریڈنگ کے لئے آسان آلات، اور سب سے منافع بخش پروموشن دینے کا عظم رکھتے ہیں۔ 10 سال کے سنگ میل نے ہمیں حالیہ کامیابیوں کے بارے میں سوچنے پر مجبور کیا۔

ہم نے کاپی ٹریڈ، FBS ٹریڈر ایپ، بیمثال لویلیٹی پروگرام، اور بالکل نیا Trade 100 Bonus کا افتتاح کیا ہے۔ ہم روزانہ تجزیہ کاری اور تعلیمی شعبوں میں اپنے بہترین وسائل کی سرمایہ کاری کرتے ہیں، مارکیٹ کے رجحانات کو دیکھتے ہیں اور سب سے نمایاں رجحانات کو آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں

ہر وہ قدم جو ہم اٹھاتے ہیں، ہماری حوصلہ افزائی کا منبع ایک ہی ہے، جو آپ ہیں – آپ کا بہت شکریہ اور آئیے ہم ایک ساتھ مل کر یہ سفر جاری رکھیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera