FBS کی آٹھویں سالگرہ ہمارے ساتھ منائیں-
اس سال FBS کمپنی اپنی آٹھویں سالگرہ منارہی ہے- اور اندازہ لگائیے کیا ہوسکتا ہے؟ ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ھے کہ ہم ان شاندار چھٹیوں کواپنے خوشیوں میں شریک کلائنٹس کے ساتھ مناتے ہیں- . یہ اس کمپنی کا سنہرا دور ہے ۔ ہم اب بھی نوجوان اور تازہ دم ہیں اوراس کے علاوہ ہمیں اپنے تاجروں اور شراکت داروں کو بلند ترین سطح پر خدمات اور سپورٹ مہیا کرنے کا کافی تجربہ حاصل ہوا ہے-
FBS کمپنی مہمانوں سے سالگرہ کے تحائف قبول نہیں، یہ ان کلائنتس کو تحائف دیتی ہے جن کے لئے ہماری کمپنی بہت معنی رکھتی یے-
کمپنی کے تمام گاہک پروموشن میں حصہ لے سکتے ہیں، انہیں صرف ہمیں فیس بک پر مبارک باد دینے کی ضرورت ہے ۔ ان انعامات میں جدید ایپل گیجٹ, MacBook اور آئی فون شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ کے اکاؤنٹ میں بونس رقم بھی انعام کے طور پہ جمع کیا جاتا ھے-
ہر کوئی حصہ لےسکتا ہے ۔ ذاتی ایریا (Personal Area) میںموجود مکمل شرائط و ضوابط پڑھئے اور انعامی ڈرا میں شرکت کریں: