'Dreams Come True' مقابلے کی فاتح نے غریب بچوں کے لئے سکول کو اسٹیشنریز فراہم کیں
جو بھی شخص سکول گیا ہے وہ جانتا ہے کہ نیا سکول بیگ ، نئی کتابیں اور دیگر مطالعاتی مواد کا ہونا کتنا ضروری ہے۔ اپنے تعلیمی سال کو یہ شروع کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ تاہم ، فلپائن میں بہت کم آمدنی والے گھرانوں کے لئے، سکول کیلئے ضروری اشیاء یونی اسٹیشنریز کی فراہمی کی لاگت ان کے وسائل سے بالاتر ہے۔
مس کسل ہورٹیلانو بوڈیوگن کا عمدہ خواب تھا کہ وہ علم کے حصول کی چاہت رکھنے والے بچوں کی مدد کریں۔ اسی لئے. انہوں نے FBS سے کہا کہ وہ ان بچوں کو سکول کا سامان پیش کرنا چاہتی ہیں جن کے اہل خانہ یہ برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔ FBS اس خواہش کو نظرانداز نہیں کرسکا اور طلبا کو درکار سب کچھ خرید کر دیا۔
اپنی تمام دلی چاہت کیساتھ، ہم اس طرح کی خوبصورت خواہش کے لئے مس کسل کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ کوشش بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دیتی رہے گی!