Dreams Come True کے فاتح نے اپنے چچا کو مصنوعی ٹانگ لینے میں مدد کی
FBS ہمارے ٹریڈرز کو Dreams Come True مقابلے کے ذریعے متاثر کن زندگی کی کہانیوں کو سچا کرکے مبارکباد دیتا ہے! یہ بھی آپ کو یقینی طور پر متاثر کرے گی۔
یہ انڈونیشیاء کےعلاقے سنگاوانگ سے تعلق رکھنے والے مسٹر محمد زہری ہے، ایک ٹریڈر اور بورڈنگ سکول کے ایک استاد۔ وہ حیرت انگیز اور مہربان شخصیت بھی ہیں! ان کی واحد خواہش اپنے چچا کی زندگی میں بہتری لانا تھی، جو ایک حادثہ کا شکار ہوچکے تھے اور ان کی ٹانگ کاٹنا پڑگئی تھی۔ محمد کے چچا کو روزمرہ کی زندگی میں واپس جانے اور معمول کے کام کاج میں بہت مشکلات پیش آرہی تھیں، لہذا محمد کے ذہن میں ان کیلئے ایک مصنوعی ٹانگ کو خریدنے کی خواہش تھی۔
ایسی بے لوث خواہش کو ادھورا نہیں رسکھا جاسکتا تھا، لہذا FBS نے بالکل وہی کیا جس کا ہمیں کہا گیا تھا۔ اب محمد کے چچا ایک بار پھر خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں!
ہم اپنے Dreams Come True مقابلہ کے فاتح اور ان کے چچا دونوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں!