ملیے خواب سچ ہوا میں جنوری کے خوش نصیب سے جن کا تعلق مصر سے ہے!

ملیے خواب سچ ہوا میں جنوری کے خوش نصیب سے جن کا تعلق مصر سے ہے!

ہر ماہ، ایف بی ایس لوگوں کی پسندیدہ خواہشات کو پورا کرکے خواب سچ ہوا کے مقابلہ کے زریعے دنیا کو کچھ بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اس جنوری میں، احمد محسن جن کا تعلق مصر کے علاقہ الربا سے ہے۔ ان خوش نصیبوں میں سے ہیں جو Nikon کیمرے جیت چکے ہیں جس کا خواب وہ کافی عرصہ سے دیکھ رہےتھے۔

مسٹر محسن ٹانٹا یونیورسٹی میں معاشیات کے طالب علم ہیں، لیکن وہ ڈیبٹ اور کریڈٹ ہی صرف ایسی چیزیں نہیں ہیں جن میں یہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ خاص طور پر، وہ ایک چھوٹے سے بچے تھے جب انہوں نے اپنے آپ کو فوٹوگرافر کے طور پر دیکھنا شروع کردیا تھا، تو لہذہ انہوں نے ایک نئے کیمرہ کا کہا زندگی کے بہترین لمحات کو محفوظ کرنے کے لئے.

FBS کے کلائنٹس کو معلوم ہے: آپ کے خواب پورے ہوسکتے ہیں جب ان کے پورا ہونے کی توقع بہت کم ہو۔ مسٹر محسن نے اس سے پہلے کبھی ٹریڈ نہیں کی تھی، لیکن یہ فاریکس بروکر ہی ہے جو ان کی خواہشات کی طرف توجہ مرکوز کیے ہوئے تھا۔

"میں نے جیتنے کی توقع نہیں کی، لیکن میں نے سوچا یہاں کھونے کے لئے تو کچھ ہے ہی نہیں، تو کیوں نہ ایک کوشش کہ جائے؟" اس نے کہا، اور وہ بلکل صحیح تھا۔ اب، وہ فاریکس کے متعلق اور مطالعہ کر رہا ہے اپنے دوسرے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے - اور اس وقت اس کی حد صرف اس کی امیجینیشن ہے!

آپ کے خواب بھی اسی طرح پورے ہو سکتے ہیں - آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ کیا کرنا ہے! اب سے، احمد محسن کی متاثر کن کہانی سے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera