Dreams Come True Contest: ایک سچے بیٹے کی کہانی

Dreams Come True Contest: ایک سچے بیٹے کی کہانی

۔ 2020 کا آغاز ایک اور حیرت انگیز خواہش کو پورا کرنے کیساتھ ہوا! انڈونیشیاء سے تعلق رکھنے والے محمد اندریان جنوری میں ہونے والے "Dreams Come True" مقابلے کے فاتح بن چکے ہیں۔

ان کی ٹانگ پر چوٹ لگی تھی جس کی وجہ سے وہ اپنی ملازمت کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے، لیکن خوش قسمتی سے انہوں FBS کیساتھ ٹریڈںگ شروع کردی۔ ان کی زندگی مثبت تبدیلیاں آئیں – اور آخر کار ان کو اپنے کسی پیارے کی زندگی کو بہتر بنانے کا موقع ملا۔

"2018 میں، میرے والد کو فالج ہوا، جس نے انہیں حرکت کرنے سے روک دیا۔ میں واقعتا انہیں ویل چیئر خرید کردینا چاہتا تھا ، تاکہ وہ باہر کی سرگرمیاں انجام دے سکیں"۔ محمد اندریان نے کہا۔

FBS ٹیم کو ان کا یہ معاملہ کافی متاثر کر گیا – محمد اندریان اپنے پورے اخلاص کیساتھ اپنی سرگرمی میں محدود رہتے ہوئے اپنے والد کو آسانی منتقل کرنے میں مدد کرنا چاہتے تھے۔

اب، FBS کے ذریعہ فراہم کردہ جدید وہیل چیئر کیساتھ، ہمارے نیک اور شفیق کلائنٹ کے والد اپنی زندگی کو زیادہ آرام دہ اور آزاد محسوس کرسکتے ہیں۔

فاتح اور اس کی خوبصورت فیملی کو مبارک ہو!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera